کاغذات نامزدگی

پشاور:مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی عام انتخابات کی گہما گہمی جاری ‘ صوبائی دارالحکومت سے مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کے لئے 7اور صوبائی کے لئے 23کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے ۔
الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق اقلیتی مخصوص نشستوں پر 5کاغذات نامدگی جمع کرا دیئے گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  ایف بی آرکی تاجر دوست سکیم ناکام ،رجسٹریشن نہ ہونےکےبرابر