وزیراعظم

خیبرپختونخوا کے مسائل سے آگاہ ‘ہر ممکن مدد کرینگے :وزیراعظم

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مسائل سے پوری طرح سے آگاہ ہیں‘وفاقی حکومت محدود وسائل کے باوجود صوبے کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

فیصلہ معطل

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل‘پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ بحال

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ”بلا “ بحال کردیا ۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نظر بند‘ رہائی ممکن نہ ہوسکی

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیاگیا رہائی ممکن نہ ہو سکی ۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنگی جنون برقرار، شہداء کی تعداد 21 ہزار کے قریب

ویب ڈیسک: اسرائیل کا جنگی جنون برقرار، صیہونیوں کی جانب سے شہری علاقوں پر بڑے چھوٹے ہتھیاروں سے شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رہائشی علاقوں پر اسرائیلی فوجوں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہو مزید پڑھیں

سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک

پشاور، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک جاری رہے گا

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی کی مزید پڑھیں

سیاستدانوں کے کاغذات منظور

انتخابات 2024، آصف زرداری، شیخ رشید سمیت کئی سیاستدانوں کے کاغذات منظور

ویب ڈیسک: ای سی پی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کے اُمیدواروں کی سکروٹنی آج مزید پڑھیں

فیس موصول

کاغذات نامزدگی:الیکشن کمیشن کو 65 کروڑ 54 لاکھ روپے فیس موصول

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی کی مد میں 65 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد فیس موصول ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات اور مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

ہمیں مضبوط قوم بننے کیلئےمتحد ہونا پڑے گا‘ جنرل عاصم منیر

ویب ڈیسک :چیف آف آرمی سٹاف جنرل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں، ہمیں ایک پرعزم اور مضبوط قوم بننے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ‘ قبائلی رہنما کے بھائی جاں بحق

ویب ڈیسک :جنوبی ویرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کے بھائی جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں قبائلی رہنما ملک عالم جان اپنے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل مزید پڑھیں

بلاول

بلاول کا اقتدار میں آ کر 17وزارتیں ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار میں آکر وفاق میں 17بڑی وزارتیں بند کرکے 300ارب روپے عوام پر خرچ کا اعلان کردیا ہے ۔ نوابشاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

’بلے ‘کا نشان :پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ جانے کا اعلان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور ’بلے ‘کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔ پی مزید پڑھیں

جانچ پڑتال

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز‘آن لائن مرکز قائم

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں دوسرے مرحلے میں داخل ‘جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا ‘ آسانی کے لیے آن لائن سہولت مرکز قائم کردیاگیا ۔ اسکروٹنی میں مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء

الیکشن 2024ء، خِیبرپختونخوا کے 8 اضلاع سے 623 امیدوار مدمقابل

وب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم، تیاریاں تیز کر دی گئیں. نوشہرہ 2 قومی اسمبلی کیلئے 66 اور 5 صوبائِی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 126 امیدوار، رستم سے صوبائی مزید پڑھیں