ویب ڈیسک: ماہر معاشیات اور تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس کی عدم وصولی کی صورت میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ بیل آﺅٹ پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کو مسلسل مالیاتی خسارے کا سامنا ہے۔ تجزیہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسرائیل نے یرغمالیوں کے تبادلے کے نئے معاہدے کےلیے تجاویز قطر کو بھجوا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج کے غزہ کے کچھ علاقوں سے پیچھے ہٹنے کی تجویز ہے۔ اسی دوران مزید امداد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :روس نے کہا ہے کہ امریکا بین الااقوامی قوانین کو پس پشت ڈال کر غزہ میں اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتاہے لیکن اسے افغانستان ‘ لیبیا اور عراق کی طرح غزہ بھی ناکامی ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آئی ایس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نئے سال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نوپر تقریبات نہیں ہوں گی ۔ اس حوالے سے نگران وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال اچھی نہیں ‘ اگر انتخابی مہم کے دوران ایک بھی کارکن شہید ہوا ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے حقائق پر مبنی فیصلہ دیا تھا ‘پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ ہے ۔ کراچی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انتقامی سیاست اور گرفتاری پر یقین نہیں رکھتے ‘مفاہمت کے لیے سب سے پہلے عمران خان کو توبہ کرکے معافی مانگنی پڑے گی۔ سکھر میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید 4لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے سے موجود دو لاکھ سیکورٹی اہلکار 91000 سے زائد پولنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان کیلئے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ پاکستان کے حوالے سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ ماضی میں غربت میں خاطرخواہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ صوبہ خیبرپختونخوا میں جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024ء کی مناسبت سے خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر 88 افراد کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بجلی کی قیمت بڑھنے کے بعد گیس کی باری آ جاتی ہے۔ اب کی بار مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ یاد رہے کہ نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پنشن کے ممکنہ خاتمہ اور نہ دینے کے خلاف اساتذہ نے اسمبلی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرتے اساتذہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے حلقہ این اے 127 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد ایاز نے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ چار رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں اڈیالہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اوائل عمری سے اقتدار اور آسائشیں دیکھنے والی ذوالفقار علی بھٹو کی پنکی کو جب میدان سیاست میں اُترنا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں وفاق کے ذمے واجبات کی ادائیگی کا معاملہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے سامنے اٹھاتے ہوئے 1500ارب روپے مانگ لئے ۔ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات نے مزید پڑھیں