ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے. اس حوالے سے پی ٹی آئی نے عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات کرانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ نجی دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر ایک روزہ دورے کے دوران پشاور میں پارٹی رہنماء سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ افریدی کے بیٹے کی نکاح مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیویارک میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنے ان عظیم شہداء اور ان کے اہلِ خانہ پر فخر ہے، پوری قوم سانحۂ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: 1971ء کی جنگ بھارت اور پاکستان کے مابین ایک فوجی محاذ آرائی تھی جو مشرقی پاکستان میں 3 دسمبر 1971 سے 16 دسمبر 1971 تک پیش آئی تھی۔ 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں دہشت وخون کی ہولی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سانحہ اے پی ایس کو 9 سال بیت گئے، اس المناک سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کا حوصلہ پہاڑ سے بھی بلند ہے. دہشتگردوں نے جس سفاکی اور بے حسی کے ساتھ بچوں کو شہید مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 9 سال بیت گئے مگر قوم کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ آج ہی کے دن 2014ء میں آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر پاکستانی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملک بھر میں عام انتخابات 2024کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ جاری شیڈول کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات8فروری 2024کو منعقد ہوں گے ‘ ریٹرننگ افسران 19دسمبر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ انتخابات قوم کی امانت اور انتہائی اہم مسئلہ ہے، ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ آئی ایس پی آ) کے مطابق آرمی چیف سے سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا معاملہ ‘چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اہم ملاقات کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کےمطابق سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ٹانک میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، ذرائع کےمطابق دہشتگردوں نے ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی جانب سے جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کیا گیا اس دوران 2 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر عزت اللہ زرغامی نے کہا ہے کہ کابینہ نے یکطرفہ طور پر مزید 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : روس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کا دیرپا حل تلاش کرنے کے لیے اقوام متحدہ سے فوری طورپر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں