انتخابی اتحاد

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کے دوران تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ

ملک بھرمیں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ دوبارہ شروع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ ملک بھر میں دوبارہ مزید پڑھیں

موٹر ویز بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کا راج، کئی موٹر ویز بند

موٹروے حکام کی جانب سے شہریوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے، موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند ہے جبکہ صوبہ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے تاحال محروم

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کے ملازمین گزشتہ ماہ کی تنخواہوں سے تاحال محروم ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق مالی بحران کے باعث یونیورسٹی کے پاس تنخواہیں ادا کرنے کے لئے فنڈز موجود نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہیں نہ ملنے مزید پڑھیں

ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتر ی

مصنوعی بارش، لاہور کے ایئر کوالٹی انڈکس میں بہتری

ویب ڈیسک: مصنوعی بارش کے بعد لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتر ی ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پانچویں مزید پڑھیں

حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پرحملے کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے میں 11 ایرانی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، متاثرین مزید پڑھیں

3سینئرڈاکٹرزمستعفی

لیڈی ریڈنگ ہسپتال غیریقینی صورتحال کاشکار،3سینئرڈاکٹرزمستعفی

ویب ڈیسک: فنڈز کی عدم فراہمی، ادویات اور آلات جراحی کی کمی سمیت تنخواہوں میں تاخیر کی وجہ سے صوبہ کا سب سے بڑا ادارہ طب لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) بھی متاثر، 3سینئرڈاکٹرزمستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات

عدلیہ کےزیرنگرانی انتخابات،پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے. اس حوالے سے پی ٹی آئی نے عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات کرانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر مزید پڑھیں

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر پشاور پہنچ گئے

ویب ڈیسک: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ نجی دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر ایک روزہ دورے کے دوران پشاور میں پارٹی رہنماء سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ افریدی کے بیٹے کی نکاح مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

ویب ڈیسک: دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیویارک میں مزید پڑھیں

سانحۂ آرمی پبلک سکول

پوری قوم سانحۂ آرمی پبلک سکول کی یاد میں غم زدہ ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنے ان عظیم شہداء اور ان کے اہلِ خانہ پر فخر ہے، پوری قوم سانحۂ مزید پڑھیں

شیڈول جاری

عام انتخابات 2024کا شیڈول جاری‘ پولنگ8فروری کو ہوگی

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملک بھر میں عام انتخابات 2024کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ جاری شیڈول کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات8فروری 2024کو منعقد ہوں گے ‘ ریٹرننگ افسران 19دسمبر مزید پڑھیں

فیصلہ معطل

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل: انتخابی شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا مزید پڑھیں