Sheikh Rashid urges nation to support armed forces for Kashmir issue

پی ڈی ایم احتجاج ،وفاقی وزیرداخلہ کا پیرکواہم اجلاس طلب

پی ڈی ایم کا انیس جنوری کو الیکشن کمشن کے باہر احتجاج کے حوالے وفاقی وزیر داخلہ نے سوموار کو امن وامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا-

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اجلاس کی صدارت کریں گےاجلاس میں کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور قانون نافذ کرنے والے ادروں کے نمائندے شرکت کرینگے،اجلاس میں پنجاب اور کے پی آئی جی پولیس بھی ذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  پارٹی متحرک کرنے کیلئے نواز شریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ

الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہےضروری حفاظتی اقدامات اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا جائے گا ،ریڈ زون کی سیکورٹی میں اضافےکے حوالے سے حکمت عملی طے ہوگی۔

مزید پڑھیں:  محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم