وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا نیا بورڈ تشکیل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈ کو تحلیل کردیا، ذوالقرنین علی خان کو چیرمین بورڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا، سیکرٹری صنعت وپیدوار یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈ کے چیئرمین مقرر، وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا نیا بورڈ تشکیل دیدیا، وزارت صنعت و پیدار نے موجودہ بورڈ کی تحلیل اور نئے بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،

نیے بورڈ میں سیکرٹری صنعت و پیداوار,جوائنٹ سیکرٹری صنعت وپیداوار شامل، جوائنٹ سیکرٹری خزانہ بھی نئے بورڈ ارکان میں شامل، ڈی جی بے نظیر انکم سپورٹ پروگر ام,ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ ارکان میں شامل، ڈی جی ایف آئی اے بھی نئے بورڈ میں بطور رکن شامل