اسلام آباد:وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ عورت مارچ سے اختلاف ہو سکتا ہے ،بعض سلوگن بیوقوفانہ ہیں،لیکن مولانا فضل الرحمن کا ایک بھی بیان مدارس میں بچوں سے زیادتی پر ہونیوالے واقعات پر نظر سے نہیں گزرا، انہوں نے کہا کہ کم از کم مذمت ہی کر دیں، چرچ میں ایسے واقعات ہوئے چرچ نے ذمہ داری لی یہاں مذہبی قیادت ثمن بکما کی تصویر ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments