ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ

ویب ڈیسک(ڈیرہ اسماعیل خان ) ڈی آئی خان کے علاقے فقیرنی میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے،فقیرنی گیٹ میں دھماکا ایک گھر میں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  وانا، زیر تعمیر گرلز اکیڈمی میں دھماکہ ، عمارت تباہ

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں جائےوقوعہ پرروانہ ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز