5fcb16d597b00

پی ڈی ایم کا پانچ فروری کا جلسہ لیاقت باغ سےمنتقل کرنے پرغور

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پی ڈی ایم کا پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کا جلسہ لیاقت باغ سے منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر میں رابطے

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند

ذرائع کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کا جلسہ لیاقت باغ سے مظفر آباد منتقل کرنے پر مشاورت کی جا رہی ہے،تین رہنما جلسہ لیاقت باغ سے مظفر آباد منتقل کرنے پر متفق ہیں تاہم چار فروری کو حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل