666 3

لکی مروت :بھائی کی فائرنگ سے بھائی قتل ، کزن زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت تجوڑی کے محلہ باکرخیل میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ریحان کی فائرنگ سے بھائی تنویر جاں بحق جبکہ کزن مہران زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع

پولیس ذرائع کے مطابق اکرام اللہ کے گھر میں 8 سالہ ریحان اللہ نے فائرنگ کی ہے۔فائرنگ سے مبینہ طور پر پستول چل گیاتھا،فائرنگ سے سات سالہ تنویر جاں بحق جبکہ 10 سالہ مہران اللہ زخمی ہو گیا ۔جاں بحق اور زخمی کو تجوڑی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل