.jpg

جمرود: احساس پروگرام میں حصہ لینے والے تین اساتذہ کو زہر کھلا دیا گیا

ویب دیسک (جمرود): سرکاری ذرائع کے مطابق تیراہ میدان میں احساس پروگرام میں حصہ لینے والے تین اساتذہ کو زہر کھلایا گیا ہے، ایک کی حالت تشویشناک، زخمیوں کو 1122 نے حیات اباد میڈیکل کمپلکس پہنچادئیے۔

مزید پڑھیں:  خلا میں ایٹمی ہتھیار رکھنے سےمتلق قرارداد روس نے ویٹو کر دی