ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا کراچی کا آج کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیاگیا ہے، وزیراعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے گورنر سندھ ان منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اسے دنیا کے جدید شہروں کی صف میں لانا وزیراعظم کا وژن ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments