پشاور:بیکری میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور کے علاقے آسیہ گیٹ بیکری میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئےہیں۔

ذرائع کے مطابق بیرسکو کاکشال میں بیکری کی بالائی منزل پر فلیٹ میں دھماکہ گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہےدو ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، 2 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد جبکہ 1 زخمی کو ہپستال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے