تھانہ فقیرآباد دلاذاک روڈ چنگ چی اڈہ کیساتھ دکان پر فائرنگ، ایک زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ فقیرآباد دلاذاک روڈ چنگ چی اڈہ کیساتھ دکان پر فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک زخمی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے

ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، زخمی کو ایل آر ایچ منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان