eacdac3e 3ef1 4beb b922 1bb863249dcf

احساس نشمونما پروگرام سے ہزاروں خواتین مستفید ہوتے ہیں ، ثانیہ نشتر

ویب ڈیسک(جمرود)وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشترنے دورہ خیبر جمرودکا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے میڈیا سے گفتگوکی۔معاون خصوصی کے ہمراہ عالمی ادارہ صحت بھی موجود تھے ۔ ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بین کے وفود بھی ہمراہ تھے،دورہ کے موقع پر معاون خصوصی ثانیہ نشترکا کہنا تھا کہ احساس نشمونما پروگرام سے ہزاروں خواتین مستفید ہوتے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین اور نوزائدبچوں میں غذائی قلت کا مسلہ ہے، عالمی مالیاتی اداروں نے پروگرام کی شفافیت پر اطمینان کا اظہارکیاہے، احساس پروگرام کے اخراجات اپنے بجٹ سے فراہم کرتے ہیں، عالمی اداروں نے بھی احساس نشونما پروگرام دلچسپی ظاہر کی ہے۔

مزید پڑھیں:  چوتھاٹی20:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیدیا