Untitled 1 139

چارسدہ اور پشاور میں چائنہ مچھلی کا شکار اور خرید وفروخت پر تین مہینوں کے لیے پابندی عائد

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ اور پشاور میں چائنہ مچھلی کا شکار اور خرید وفروخت پر تین مہینوں کے لیے پابندی عائد، پابندی یکم مارچ سے 31 مئی تک ہوگی، پابندی مچھلیوں کی تسلی بخش افزائش نسل کے باعث لگائی گئی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد