881958 9530663 corona vaccination updates

اورکزئی:ہیلتھ ورکرزکوکرونا ویکسین لگادی گئیں

ویب ڈیسک (اورکزئی) اورکزئی ڈسٹرکٹ ہسپتال مشتی میلہ میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکروں کو کورونا ویکسین کے حفاظتی ٹیکے لگا دئیےگئے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق

اس موقع پرڈی سی محمد خالد ڈی ایچ او ڈاکٹراور ہیلتھ ورکرزبھی موجود تھے۔

ڈی سی کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکروں نے فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق