700

فیصل واڈا نااہلی کیس کا مختصر فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک :فیصل واڈا نااہلی کیس کا مختصر فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے، فیصل واڈا رکن پارلے منٹ بننے کے لیے نااہل ہوں گے یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ، فیصل واڈا پر الیکشن 2018 کے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک
مزید پڑھیں:  ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیش کش

درخواست میں کہا گیا کہ فیصل واڈا کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت امریکی شہریت رکھتے تھے مگر جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا۔