5555555555 1

علی ظفر کا بی آر ٹی پشاور کےمسافروں کےنام خصوصی پیغام

ویب ڈیسک (کراچی)شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار، پروڈیوسر، ایکٹر، ماڈل علی ظفرنے بی آر ٹی پشاور کےمسافروں کے نام خصوصی پیغام دیا۔

علی ظفر کا کہنا ہے کہ شہری بی آر ٹی میں سفر کریں مگر اسکا خیال بھی رکھیں خواتین اور معذورافراد کی نشستوں پر ہرگز مت بیٹھیں بی آر ٹی پشاور میں صفائی کا خیال رکھیں اور اسکی حفاظت کریں۔

علی ظفرنے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ بی آر ٹی پشاورمیں صفائی کا خیال رکھیں اوراسکی حفاظت کریں ،عوام کےبھرپور تعاون سے بی آر ٹی سسٹم دیرپا سروس دے سکےگا۔