Untitled 1 209

دیربالا:گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول واڑی کے بارہ طلبہ میں کرروناوائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (دیربالا):گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول واڑی کے بارہ طلبہ میں کرروناوائرس کی تصدیق، سکول کے پرنسپل نے بارہ طلبہ کو ہوم کورانٹائن کردیا، مزید اقدامات کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست ارسال کردی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ