جس ہیروکیساتھ کام کرتی ہوں لوگ اس کیساتھ میرانام جوڑدیتےہیں،مایاعلی

ویب ڈیسک (کراچی)اداکارہ مایا علی نےکہا ہےکہ جس ہیروکےساتھ اداکاری کرتی ہوں لوگ اس کےساتھ میرا نام جوڑدیتے ہیں۔

حال ہی میں ادکارہ مایا علی نے بلال اشرف کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، اس دوران میزبان احسن خان نے مایا علی سے ان کے ڈرامہ کیرئیر کے دوران سامنے آنے والے سکینڈلز پر سوال کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

مایا علی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ کئی بار میرے سکینڈلز بنائے اور اب شہریار منور کے ساتھ میرے سکینڈلز بنائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اسکا مطلب ہے کہ میں ایک بہت اچھی اداکارہ ہوں کیونکہ جس کے ساتھ بھی کام کرتی ہوں لوگوں کو میری اس ہیرو کے ساتھ کیمسٹری اتنی اچھی لگتی ہے کہ وہ سب کو حقیقت محسوس ہونے لگتا ہے۔