arrest 9

مردان: پولیس کارروائی،بھتہ خوری اور قتل مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

ویب ڈیسک (مردان)مردان میں پولیس نے کارروائی کےدوران اقدام قتل، بھتہ خوری و دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیاہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار مجرم اشتہاری پر حکومت کی جانب سے 50لاکھ روپے کا انعام بھی مقررتھا۔ ملزم قتل و غارت کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے تھے جبکہ بھاری رقوم مانگنے اور بھتہ خوری میں بھی بدنام زمانہ تھا ۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری