22222222222

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون قتل

ویب ڈیسک (پشاور)چمکنی کی حدود چغل پورہ میں اپنے گھر کے قریب نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاتون کو قتل کردیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں فریقین کے مابین فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ہوگئے

ذرائع کے مطابق خاتون مسماة خائستہ گل زوجہ ولی محمد سکنہ ہنگو حال چغلپورہ پر اندھادھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مقتولہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب