maxresdefault 2

جمرود،کمرخیل میں کھیل کے میدان بنانےکا مطالبہ

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود کمرخیل میں نوجوان نےکھیل کےمیدان بنانےکامطالبہ کیا ہے، نوجوان خراب میدان میں کھیل پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے ساتھ صوبہ بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی

کھلاڑیوں کا کہنا ہےکہ دہشت گردی سے متاثرہ نوجوانوں کے لیے ایک ہزار گراؤنڈ پراجیکٹ میں کھیل کا میدان بنایا جائے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستوں کیلئے کلب کھولنے کی اجازت مانگ لی گئی