امریکی صدر نے روس پرپابندیوں کا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کردیا

ویب ڈیسک (واشنگٹن)امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام، صدر جوبائیڈن نےروس پرپابندیوں کا ایگزیکٹیوآرڈرجاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکا میں تعینات روس کے10 سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا گیا ہے، امریکا نےروس کے32 افراد پربھی پابندی عائد کردی ہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نےرواں ہفتےروسی صدرکوملاقات کی پیش کش کی تھی جو روس کی جانب سے رد کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  جبالیہ میں حماس سے جھڑپ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت

کریملن سے جاری بیان کے مطابق امریکی پابندیوں سےملاقات کی راہ ہموار نہیں ہوسکتی،امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دینا ناگزیر ہے۔