مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے 8 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج 8 مریض انتقال کرگئے، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 170 ہے، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 98 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 50 مشتبہ جبکہ 22 کے ٹسٹ نیگیٹیو ہیں، ایم ایم سی آئی سی یو میں16مریض داخل ہیں، ایم ایم سی 18 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ جاری، علاقہ مکین پریشان