3

پشاور:حسن گڑھی کے قریب نہر میں 7 سالہ ارسلان نامی بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): حسن گڑھی نہر کے قریب نہر میں 7 سالہ ارسلان نامی بچہ نہر میں ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کے مطابق
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم اور ریسکیو ایمولینس موقع پر پہنچ گئی، غوطہ خور ٹیم نے سرچ کے بعد بچے کی لاش کو وزیر كالونی روڈ نیر طارق اعوان قلعہ نہر سے نکال لیا، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے بچہ فوت ہوگیا تھا، جسد خاکی کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ