654885 2973263 corona death2a akhbar 2

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12 اموات 935 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا ہلاکتوں میں اضافہ ایک دن میں 45 افراد جاں بحق، خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 935 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 15 ہزار 596 ہوگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور میں کورونا سے 12 اموات رپورٹ ہوئیں، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 201 ہوگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2006 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 51 ہوگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 292 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی