Untitled 1 418

مردان:لاک ڈاؤن کے باوجود شٹر کے اندر کاروبار جاری

ویب ڈیسک (مردان): لاک ڈاؤن کا تیسری دن تجارتی مراکز بند، ضلع انتظامیہ، ایف سی، ریسکیو اور پولیس کا مشترکہ گشت، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کئی دوکاندران گرفتار، لاک ڈاؤن کے باوجود شٹر کے اندر کاروبار جاری۔

مزید پڑھیں:  بنوں، بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی

ڈی پی او کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی، پولیس کا ڈی سی پی سٹی انعام جان کی قیادت میں رات گئے گشت، ماسک نہ پہنے پر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا، 6 بجے کے بعد دوکان کھولنے والے دوکاندار بھی گرفتار۔

مزید پڑھیں:  چترال، تین دن جاری رہنے کے بعد کالاش فیسٹیول ختم