Untitled 1 447

اے این پی کے ضلعی صدر لطیف الرحمن انتقال کر گئے

ویب ڈیسک (مردان):اےاین پی کے ضلعی صدر لطیف الرحمن انتقال کر گئے، نماز جنازہ رات 11 بجے گوجر گڑھی میں ادا کی جائے گی، مرحوم مشرق کے نمائیندہ مسرت عاصی کے پھوپھی زاد تھے.

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ