179133677 169148245113764 3191706130691078577 n

جنوبی وزیرستان:اسسٹنٹ کمشنرکا دورہ وانا بازار، گرانفروشی پر10قصاب گرفتار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)اسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے وانا بازار کا دورہ کیا۔ دوران معائینہ گرانفروشی پر 10 قصاب کو گرفتار کیا گیا جبکہ متعدد کو جرمانہ کیا ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک

عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے اسٹنٹ کمشنر نے سرکاری ریٹ سے زیادہ گوشت فروخت کرنے پر10 قصابوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور

دوسری جانب قصاب یونین کاکہناہےکہ مارکیٹ میں کسی قسم کاسرکاری ریٹ عمل نہیں ہورہاگرانفروشی کا بہانہ بنا کرہمیں گرفتار کیاگیاہے۔