ماوراحسین کیلئےامیرگیلانی کی والدہ کامزیدارتحفہ

ویب ڈیسک (کراچی)معروف اداکارہ ماورا حسین کے ساتھی اداکار امیر گیلانی کی والدہ نے ماورا کے لیے مزیدار تحفہ بھیجا ہے۔

اداکار امیر گیلانی کی اداکارہ ماورا حسین کے ساتھ دوستی مثالی ہے،اس مرتبہ امیر گیلانی کی والدہ نے ماورا حسین کے لیے بہت مزیدار تحفہ بھیجا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

ماورا حسین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں انہوں نے امیر گیلانی کی والدہ کی جانب سے بھیجے گئے بسکٹس اٹھا رکھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

اداکارہ نے ویڈیو کلپ کے ساتھ تحریر کیا کہ میرا پلان ہے کہ ان سب کو جلد از جلد ختم کرنا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے بہترین کوکیکز اور بہترین ناشتہ کا پیش یگ بھی استعمال کیا