گلوکارہ شریاگھوشال کےہاں بیٹےکی پیدائش

ویب ڈیسک (ممبئی) بھارت کی نامورگلوکارہ شریا گھوشال کے ہاں پہلےبچےکی ولادت ہوئی ہے۔

گلوکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرمداحوں کو اپنےبیٹےکی ولادت سے متعلق خوشخبری سناتے ہوئےکہا کہ خدا نے ہمیں اولاد جیسی نعمت سے نوازا ہےجس پر پوراخاندان خوش ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

گلوکارہ نےلکھا کہ خدا نے آج ہمیں بیٹےسے نوازا ہے، یہ ایسےجذبات ہیں جومیں نے آج سےپہلے کبھی محسوس نہیں کیے۔ شریا گھوشیل نےمزید کہا کہ وہ، ان کےشوہرشیلادیتیا مکھوپادھیایا اور دونوں اہلِ خانہ کی خوشی دیدنی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش