شکیراکےانسٹاگرام پرفالورزکی تعداد7 کروڑ سےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک :معروف گلوکارہ و انٹرٹینر شکیرا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

گلوکارہ شکیرانےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی جانب مبذول کروانا شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

جی ہاں انسٹاگرام پرگلوکارہ شکیرا کے مداحوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

جبکہ اگر گلوکارہ شکیرا کے اکاوئنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اب تک گلوکارہ نے انسٹاگرام پر صرف 2 ہزار سے کچھ زائد پوسٹ شیئر کی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

اس کے علاوہ گلوکارہ اپنے انسٹاگرام سے 117 اکاؤنٹس کو خود بھی فالوں کرتی ہیں۔