پی ایس ایل چھ کے لیے پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے

ویب ڈیسک :پی ایس ایل چھ کے لیے پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی،کھلاڑی دو دن پاکستان میں قرنطینہ کریں گے،کھلاڑی پی سی بی چارٹرڈ فلائٹ سے26 مئی کو ابو ظہبی روانہ ہوں گے،غیر ملکی کھلاڑی ابو ظہبی میں ٹیم کو جوائن کریں گے،ہیڈکوچ ڈیرن سیمی بھی ابو ظہبی میں ٹیم کو جوائن کریں گے.

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش