سلمان خان کی دبئی کےولی عہد کوجڑواں بچوں کی پیدائش پرمبارکباد

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نےدبئی کےکراؤن پرنس شیخ حمدان کوجڑواں بچوں کی پیدائش پرمبارک باددی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹس پردبنگ خان نےشہزادہ شیخ حمدان کی بچوں کےہمراہ تصویرشیئرکی اورمبارکباد دی۔

سلمان خان نے بچوں کے لئےمحبت اور نیک خواہشات کااظہاربھی کیااس کےعلاوہ اداکارسنجےدت نےبھی شیخ حمدان کو مبارک باد دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش