Corona kills 16 more patients in kp

ملک بھرمیں 24 گھنٹےکے دوران کورونا سے مزید 67 جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھرمیں 24 گھنٹےکے دوران کورونا سے مزید 67 اموات، این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 4.80 فیصدرہی، 24 گھنٹےمیں کورونا کےمزید 2 ہزار 482 کیس رپورٹ، ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 13 ہزار 784 ہوگئی، ملک بھرمیں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار 607 ہوگئی، 24 گھنٹے کے دوران 51 ہزار 625 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی نہیں کریں گے: رانا ثنا اللہ