ismail hania

امیر جماعت سراج الحق اور پوری پاکستانی قوم کا فلسطینوں کی حمایت پر شکرگزار ہوں.سابق وزیر اعظم فلسطین

ویب ڈیسک: اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ امیر جماعت سراج الحق اور پوری پاکستانی قوم کا فلسطینوں کی حمایت پر شکرگزار ہوں، فلسطین اور القدس کی حمایت و حفاظت ہم سب پر فرض ہے، فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہانیہ کا لبیک میلین مارچ سے ٹیلیفونک خطاب، کامیابی فلسطین بیت المقدس اور مبارک جہاد کی ہوگی، سیف القدس کے ذریعے دشمن کے جوڑ جوڑ کو توڑ کر رکھ دیا، مسلمان حکومتوں کے سربراہان فلسطین کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات میں بہتری لائینگے، سید صلاح الدین نے بیت المقدس کو آزاد کیا تھا، اسی جذبے کی ضرورت ہے، پوری امت پر قبلہ اوّل کی حفاظت فرض ہے، پاکستان کا فلسطین سے متعلق موقف بہترین ہے، القدس پر مرمٹنے کے لئیے تیار ہے۔

مزید پڑھیں:  روس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے، امریکہ