314378 3600123 updates

پشاور:مشرق ٹی وی کی خبرپرایکشن،صوبائی وزیرکاائیرکوالٹی ہیلتھ انڈیکس سسٹم کی فوری انسپکشن کافیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)مشرق ٹی وی کی خبر پرصوبائی وزیرعاطف خان نے نوٹس لیتے ہوئےائیرکوالٹی ہیلتھ انڈیکس سسٹم کی فوری انسپکشن کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حق میں احتجاج امریکہ سے یورپ تک پھیل گیا

صوبائی وزیرعاطف خان کےمطابق سسٹم اوراس کے تحت لگائے جانے والے آلات کے انسپکشن کئے جائیں اور24 گھنٹے میں رپورٹ سیکرٹری آئی ٹی کو جمع کرادی جائے۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے

واضح رہےمشرق ٹی وی نے سسٹم کے غیر فعال ہونے کی خبر چلائی تھی۔