پشاورکینٹ میں گھوڑوں کا قدیمی گشت بحال، گھوڑا دستہ تیار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کینٹ میں گھوڑوں کا قدیمی گشت پر سے بحال، گھوڑا دستہ تیارہوگیا۔ گھوڑوں پر پولیس دستے نےصدر بازار میں گشت شروع کردیا۔

ایس ایس پی آپریشن نے کہا چھاونی میں گھوڑوں پر پولیس کا قدیمی گشت بحال کردیا گیا ہے، گھوڑوں پر گشت ماضی کی روایات کا حصہ رہی ہیں۔ ابتدائی طور پر آٹھ گھوڑوں کے دو دستے گشت پر معمورکردیے ہیں، پولیس اہل کاروں کا گھوڑوں پر گشت سے عوام کو پولیس کی دستیابی کا احساس ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت