peoples protest

چارسدہ:گرمی اور لوڈ شیڈنگ کاجن بوتل سے باہر، عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں بجلی کی 24 گھنٹے بندش کیخلاف ڈھکی امیر آباد کی احتجاجاََعوام سڑکوں پر نکل آئی ۔احتجاجی مظاہرین نے ہری چند روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا۔

مزید پڑھیں:  چترال میں تین روزہ قاقلشت فیسٹیول کا آغاز

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ناروا لوڈ شیڈنگ کے مارے لوگوں کیساتھ ایس ڈی او سب ڈویژن کا رویہ قابل مذمت ہے، واپڈا اہلکاروں نے اپنے کرتوت نہ چھوڑے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کرلینگے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں گھر کے اندر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد قتل