afghan sick baby

9ماہ کاافغانی بچہ بغیرماں کےعلاج کیلئےپاکستان پہنچ گیا

ویب ڈیسک (جمرود) نومہینےکا افغانی بچہ بغیرماں کے علاج کے لیے پاکستان پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر کی بندش وقانونی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے ماں ساتھ نہ آسکی،فالج مرض میں مبتلابچےکوافغانستان سےماں نےٹرک کے ڈرائیور کو حوالے کردیا ڈرائیورنےبچےکو جمرود سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن کو حوالے کردیاجس کے بعدسماجی کارکن نے علاج معالجہ کے لیے بچہ کو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد

ذرائع کے مطابق علاج معالجہ جاری لیکن بچہ دودھ نہیں پی رہا ،جزبہ خیر سگالی کے تحت ماں کو پاکستان آنے کی اجازت دی جائے،ماں کو پاکستان آنے کے مطالبہ کے لیے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا