cattle market

مشرق ٹی وی کی خبرپر ایکشن مویشی منڈی میں ہنگامی بنیادوں پرانتظامات مکمل

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور میں ڈپٹی کمشنرہری پور نے تمام انتظامی افسران کی کلاس لے لی۔

ڈی سی ہری پورہ نے مویشی منڈی میں مستقل شیڈزلگوا دئےاور واٹر بور بجلی کامیٹر بھی لگا دیا گیا ہے،داخلی راستوں پر SOPsپر عمل درآمد کیلئے انتظامات فری ماسک کی فراہمی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند

مویشی منڈی میں جانوروں کیلئے بھی پانی فراہم کردیا گیااور سینیٹیشن سٹاف بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک

دو دن قبل مشرق ٹی وی پرناکام نامکمل انتظامات پرکوریج کی تھی،مویشی منڈی میں مشرق ٹی وی کی خبر پرایکشن لیا گیا اور انتظامات کئے گئے۔