باجوڑ:راغگان ڈیم میں کشتی الٹنےسےتین افراد تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے تین افراد تاحال لاپتہ ہیں،پاک آرمی ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس جوانوں کا آپریشن جاری ہے،ضلع باجوڑ میں سوگ کا سماں ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج

جائے وقوعہ پر سیکریٹری ریلیف،سرکاری افسران،سابقہ اور موجودہ ارکان اسمبلی نےوزٹ کیا اورسیکریڑی ریلیف،ڈی سی باجوڑ اور ڈی پی او نے خود آپریشن میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  وانا، زیر تعمیر گرلز اکیڈمی میں دھماکہ ، عمارت تباہ

سانحہ راغگان ڈیم میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں تین تین لاکھ روپے تقسیم کردیئے گئے۔
باجوڑ۔