ویب ڈیسک (اسلام آباد )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیرخارجہ نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ، افغان امن عمل، علاقائی امن واستحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا،سعودی وزیرخارجہ کا پاکستان کی بھر پور حمایت کا اعادہ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments