Ashraf Ghani in Abu Dhabi

اشرف غنی ابوظہبی میں رہائش پذیر ہیں،ذرائع

ویب ڈیسک (کابل)سابق افغان صدراشرف غنی بارے اطلاعات ہیں کہ وہ متحدہ عرب امارات کےدارالحکومت ابوظہبی میں آباد ہوگئے ہیں۔

اس سے پہلےان کےبارےمیں افواہیں گردش کررہی تھیں کہ وہ افغانستان چھوڑنےکےبعدتاجکستان جاچکےہیں تاہم تاجک حکام نےان کےتاجکستان آنےکی تردید کردی تھی جس کےبعد کہاجارہاتھا کہ وہ فرارہوکرعمان چلےگئےہیں تاہم اب تازہ ترین خبروں کے مطابق اشرف غنی ،جوچارروز قبل افغانستان سےفرارہوگئے تھےوہ متحدہ عرب امارات کےدارالحکومت ابوظہبی میں مقیم ہیں۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی