electricity-price-hike

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

ویب ڈیسک: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کےماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری

فیول چارجزایڈجسٹمنٹ ماہِ اکتوبرکے بلوں پرہو گا ، کے الیکٹرک کے صارفین پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیں:  سمگلنگ کا خاتمے کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم