کورونا مثبت کیسز

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح 2 فیصد سےبھی کم ہوگئی۔

ملک بھرمیں عالمی وباکوروناوائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئےجس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 106 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکیجانب سےجاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں 40 ہزار 584 کوروناٹیسٹ کیےگئےجہاں ملک بھر میں مزید767 کورونا کیسزرپورٹ ہوئےاورمثبت کیسزکی شرح 1.88 فیصد رہی۔

مزید پڑھیں:  مارشل لا لگانے والے پہلے معافی مانگیں ،محمود اچکزئی

ملک میں کوروناکازورٹوٹنےپراین سی اوسی نےپیر 11 اکتوبرسےتعلیمی ادارے معمول کےمطابق کھولنےکی اجازت دےدی۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، آصف زرداری

وفاقی وزیراسد عمرنےکہاکہ ملک میں کورونا وباء کاپھیلائوکم ہونےاورویکسینیشن کی بنیاد پراب کلاسیں معمول کےمطابق ہوسکیں گی، پیرسے تعلیمی اداروں کومعمول کےمطابق کلاسزکی اجازت ہوگی۔