6749157c a9ed 4e70 800a a32198bc52f9

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام

اسلام آباد:کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام اُتھا لئے ،ملک کے طول و عرض میں کورونا کے بارے میں تمام ضروری معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کے لیے وٹس ایپ ہیلپ لائن کا اجرا انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغازکر دیا گیا ، اس ہیلپ لائن کی بدولت شہری کورونا کے بارے میں اپ ڈیٹ، خطرے کی صورتحال اور کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے نزدیکی لیبارٹری کے بارے میں جان سکیں گے ،وٹس ایپ ہیلپ لائن عوام کو مستند معلومات کی فراہمی میں اہم قدم ہے ،وٹس ایپ ہیلپ لائن پر پیغام بھیجتے ہی مطلوبہ معلومات فراہم کردی جائیں گی ۔

مزید پڑھیں:  چینی کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف وزیراعظم کا کریک ڈاون کا حکم